20+honesty Quotes in Urdu | trust honesty Quotes in URDU
In this article, you will read Honesty quotes in urdu,trust honesty Quotes in Urdu, Quotes On Trust In Urdu, quotes on trust in Urdu with images, quotes on trust in Urdu, relationship quotes on trust in Urdu, Motivational Quotes.
Honesty quotes in urdu
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائے۔
عنقریب تم سے چھین لی جائی گی۔
لوگ پاگل ہی سمجھتے ہیں۔
۔میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے
جو نہ ذات دیکھتا ہے اور نہ اوقات۔
خدا تقدیر بدل دیتا ہے
پھر وقت مثال دے گا ہماری۔
انشاء اللہ رحم کسی پر نہیں ہو گا
استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے
زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
گھر بڑا ہو یا چھوٹا، مٹھاس نہ ہو تو
انسان کیا، چیونٹیاں بھی نہیں آتی
وقت نہیں آئے گا ہم خود لائیں گے
یہی تو سانپ بن کر ڈستے ہیں
نہ جانے اسے کس نے گلے لگایا ہو گا۔
عورت تو کسی اور کا ہاتھ تھام لیتی ہے۔
تو کیا کروں مر جاؤں میں۔۔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
یہ زمانہ خیریت نہیں حثیت دیکھتا ہے