Imam Ghazali Urdu Quotes Lines || Learn Five Habits From A Dog || Educational Philosophy
![]() |
Imam Ghazali Urdu Quotes Lines || Learn Five Habits From A Dog || Educational Philosophy |
![]() |
Imam Ghazali Urdu Quotes Lines || Learn Five Habits From A Dog |
خباثت قلب کو
!ظاہر کرنے والی تین چیزیں ہیں
حسد ، ریا اور عجب
یعنی خود کو بڑا اور دوسروں کو حقیر)
(سمجھنا عجب ہے
!سیکھ لو کامیاب ہو جاؤ گے
اول : بھوکا ہوتا ہے مگر اپنے مالک کا
دروازہ نہیں چھوڑتا۔
![]() |
Imam Ghazali Quotes in urdu |
دوم : تمام رات جاگتا ہے
اور مالک کے گھر کی چوکیداری کرتا ہے
سوم : خواہ کتنا ہی ماریں کسی
دوسرے کے دروازے پر نہیں جاتا۔
![]() |
Al Ghazali five habits from a dog |
اس کا کوئی مکان نہیں ہوتا۔
پنجم : اس کے پاس کوئی مال نہیں ہوتا۔
زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں۔ علم والے
سوۓ ہوۓ ہیں، بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں۔
عمل والے گھاٹے میں ہیں، فائدے میں وہ ہیں
جو اخلاص والے ہیں ، سب اخلاص والے
خطرے میں ہیں، کامیاب وہ ہیں
!!جو تکبر سے پاک ہیں